تاسف میرے ابو جی انتقال کر گئے

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔
اللہ کریم آپ کے والد کے ساتھ رحم کا معاملہ فرمائیں اور ان کی مغفرت فرمائیں ۔ اللہ رحیم آپ کو صبر عطا فرمائیں ۔ آمین
 

عباس اعوان

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین۔
 

نایاب

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
حق تعالی آپ کے والد مرحوم کی مغفرت فرماتے جنت کے باغوں میں بسیرا عطا فرمائے آمین
بہت دعائیں
 
اللہ تعالیٰ انکل کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے غم کو جلد سے جلد کم فرمادے اور صبر کی توفیق عطافرمائے۔آمین
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top