مبارکباد میری کرسمس

قیصرانی

لائبریرین
میں کل رات گھر پر نہیں تھا، اس لیے ابھی یہ دیکھ کر بہت افسوس ہوا کہ کسی نے بھی عیسائی برادری کے لئے کرسمس کی مبارکباد کا دھاگہ نہیں کھولا

خیر دیر سے ہی سہی پھر بھی

Merry Christmass​
 

الف عین

لائبریرین
محفل دیکھنے والے تو ضرور ہندو بھی ہیں اور عیسائ بھی۔
سب کو میری کرسمس۔ اور جہاں وائٹ کرسمس ہے وہاں مزید مبارک۔
 
Top