میری چیزی میرا خزانہ

مس بھٹی

محفلین
اوہ اوکے ایک چیز اور ہم نے اپنی پروفائل میں اگر ذاتی ویب میں پیج لنک ایڈ کرا ہو یا آئی ڈیز دی ہوں تو بھی قواعد و ضوابط کے خلاف کیونکہ میں نے یاہو وغیرہ اور سوشل سائٹ کا اپنا لنک دیا ہوا

اس پر یہ کہوں گا کہ

جی یہ محفل کے اصولوں کے بھی خلاف ہے کہ اس طرح فیس بک یا ای میل ایڈریس شئیر کئے جائیں۔ اس لئے میں نے ہٹا دیا
 
قیصرانی

لائبریرین
اوہ اوکے ایک چیز اور ہم نے اپنی پروفائل میں اگر ذاتی ویب میں پیج لنک ایڈ کرا ہو یا آئی ڈیز دی ہوں تو بھی قواعد و ضوابط کے خلاف کیونکہ میں نے یاہو وغیرہ اور سوشل سائٹ کا اپنا لنک دیا ہوا
اس بارے ہماری ایڈمن صاحبہ آپی یعنی مقدس روشنی ڈال سکتی ہیں :)
 
قیصرانی

لائبریرین
اوہ اوکے ایک چیز اور ہم نے اپنی پروفائل میں اگر ذاتی ویب میں پیج لنک ایڈ کرا ہو یا آئی ڈیز دی ہوں تو بھی قواعد و ضوابط کے خلاف کیونکہ میں نے یاہو وغیرہ اور سوشل سائٹ کا اپنا لنک دیا ہوا
میرا خیال ہے کہ پروفائل پر آپ جو شئیر کرنا چاہ رہی ہیں کر سکتی ہیں۔ تاہم محفل پر پوسٹس میں اس طرح کی شئیرنگ کرنا شاید سپیم کہلایا جا سکتا ہے۔ اسی طرح دستخط بھی اس طرح کے ہوں کہ خوامخواہ کے اشتہار نہ لگیں۔ اگر کوئی بات واضح نہ ہو تو ہمارے دیگر ایڈمنان سے رابطہ کیجئے
 
قیصرانی

لائبریرین
پھر تو ضرور سنائیں بھیا:laughing:
ہماری فنانس سیکریٹری جو ہے، وہ دوسری کولیگ سے بات کر رہی تھی۔ باتوں باتوں میں بات میک اپ تک چلی گئی تو فنانس سیکریٹری بولی کہ مجھے لپ سٹک سے نفرت ہے۔ ہر چیز پر نشان چھوڑ جاتی ہے۔ کافی کا کپ ہو، پانی کا گلاس ہو یا کچھ بھی۔ ہر طریقہ آزمایا پر کوئی فرق نہیں پڑا

میں نے لقمہ دیا

ہونٹوں پر لپ سٹک کی جگہ نیل پالش لگا لیں

جھونک میں وہ کہہ تو گئی کہ

یہ بھی آزمایا ہے

پر اس کے بعد جو اس بے چاری کا ریکارڈ لگا ہے، نہ پوچھیں
 
مقدس

ویسے آپ کو بڑا تجربہ ہے بھیا :rollingonthefloor:
 
Top