میری پینٹنگ

فرذوق احمد

محفلین
واہ جی واہ ہماری محفل میں تو ہر طرح کا آرٹسٹ موجود ہے ، میں اگر آپ کو اپنی تصویر بھیجوں تو کیا آپ اُس کو بھی بنا دیں گے ؟؟؟؟؟؟ پلیززززززززززززز
 

ذوالقرنین

لائبریرین
بہت خوب ظفر بھائی!
کسی زمانے میں، میں بھی کافی کوشش کیا کرتا تھا۔ پر اب دل نہیں کرتا۔
میں تو خطاطی پر بھی ہاتھ صاف کیا کرتا تھا۔
 

ظفر احمد

محفلین
سب دوستوں کا بہت ہبت شکریہ جو میری پینٹنگ کو پسند کیا ایک آرٹسٹ کے لیئے یہ بڑےاعزاز کی بات ہے کہ اسکی اچھی کوشش کو سراہا جائے.
 

ظفر احمد

محفلین
آج پھر یاد تازہ ہو گئی اپنی پینٹنگ دیکھ کر ۔ محفل کی رونقیں اب بھی اپنے عروج پر ہیں پر میرے پرانے دوست مجھے نظرنہیں آرہے۔ تمام دوستوں کو پینٹنگ پسند کرنے کا شکریہ۔
 
آج پھر یاد تازہ ہو گئی اپنی پینٹنگ دیکھ کر ۔ محفل کی رونقیں اب بھی اپنے عروج پر ہیں پر میرے پرانے دوست مجھے نظرنہیں آرہے۔ تمام دوستوں کو پینٹنگ پسند کرنے کا شکریہ۔
السلام وعلیکم
سر کوئی تازہ کلام ہو تو پیش کریں ناں
 

ظفر احمد

محفلین
Photos\bismillah.jpg
 
آخری تدوین:
Top