میری پینٹنگ

ظفر احمد نے 'مشاغل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 16, 2006

  1. ظفر احمد

    ظفر احمد محفلین

    مراسلے:
    772
    جھنڈا:
    Pakistan
    میں آج سے تقریبا 10 سال پہلے پینٹگ کیا کرتا تھا پر ٹائم کی کمی کی وجہ سے اب نہیں کرتا میرا یہ مشغلہ ٹائم کی کمی کی وجہ سے دم توڑ گیا۔

    میں اپنی کچھ تصویریں دوستوں کو دکھانا چاہتا ہوں۔

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 18
    • زبردست زبردست × 14
  2. ظفر احمد

    ظفر احمد محفلین

    مراسلے:
    772
    جھنڈا:
    Pakistan
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • زبردست زبردست × 8
  3. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,049
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    اچھی تصویریں ہیں۔
    پسند آئیں۔۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  4. ظفر احمد

    ظفر احمد محفلین

    مراسلے:
    772
    جھنڈا:
    Pakistan
    پسند یدگی شکریہ شاکر بھائی۔
     
  5. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,240
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    بہت اچھے ظفر صاحب
    آپ تو ماشاءاللہ سے کافی اچھی پینٹنگ کرلیتے ہیں
    جواب نہیں
     
    • زبردست زبردست × 1
  6. ظفر احمد

    ظفر احمد محفلین

    مراسلے:
    772
    جھنڈا:
    Pakistan
    جی فھیم بھائی شکریہ

    بس ٹائم کی مجبوری کی وجہ سے اب پینٹنگ کرنا کچھ مشکل ہے۔ اور ہاں میں نے پینٹنگ کسی سے سیکھی نہیں ہے۔ بس بجپن سے شوق تھا
     
  7. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,059
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    بہت خوب ظفر صاحب۔ کیا میں ان پینٹنگز کو استعمال کر سکتی ہوں؟ کاپی رائٹ کا مسئلہ تو نہیں نا؟
     
  8. عبدالرحمٰن

    عبدالرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    432
    ماشاء اللہ تبارک اللہ
    بھئی کافی اچھی پینٹنگ ہے۔
     
  9. ظفر احمد

    ظفر احمد محفلین

    مراسلے:
    772
    جھنڈا:
    Pakistan
    جی بلکل اجازت ہے۔ مجھے خوشی ہوگی کہ میری پینٹنگ کسی کے کام آئے۔
     
  10. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,059
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    شکریہ ظفر صاحب
     
  11. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,613
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اچھا ہے، کیپ اِٹ اَپ
     
  12. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    پہلی پوسٹ کی دوسری تصویر کا ٹیگ درست کردیا
     
  13. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ماشاء اللہ، بہت خوب ظفر بھیا آپ بھی چھپے رستم نکلے۔
     
  14. عبدالرحمٰن

    عبدالرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    432
    ظفر بھائی ایک بات تو میں ‌پوچھنا ہی بھول گیا کہ یہ پینٹنگ آپ نے کمپیوٹر کے ذریعہ بنائیں‌ہیں‌یا وِد آوٹ کمپیوٹر
    اور اگر یہ کمپیوٹر کے ذریعے تیار کی ہیں‌تو کون سا سوفٹوئیر استعمال کیا گیا۔
    جواب کا منتظر ہوں
     
  15. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,059
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    دیکھنے سے صاف پتہ چلتا ہے کہ یہ ہاتھ سے بنائے گئے ہیں۔

    جہاں تک مجھے علم ہے اس قسم کی مصوری کو پینٹنگ نہیں “سکیچ“ کہتے ہیں جو کہ آئل یا واٹر کلر سے نہیں بلکہ پینسل سے بنائے جاتے ہیں۔ بعد میں اس میں رنگ بھرتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. ظفر احمد

    ظفر احمد محفلین

    مراسلے:
    772
    جھنڈا:
    Pakistan
    جی جناب یہ سب تصویریں ہاتھ سے بنائی ہوئی ہیں۔
     
  17. نوید ملک

    نوید ملک محفلین

    مراسلے:
    1,957
    اچھی پینٹنگز ہیں ظفر بھائی
     
  18. ظفر احمد

    ظفر احمد محفلین

    مراسلے:
    772
    جھنڈا:
    Pakistan
    شکریہ ۔

    آرٹسٹ کو اور کیا چاہیئے۔ بس آپ لوگوں کو پسند آ گیئں۔ میری محنت وصول ہو گئ۔
     
  19. عاصم ملک

    عاصم ملک محفلین

    مراسلے:
    140
    ماشااللہ ظفر بھائی تمام پینٹنگز بہت اچھی ہیں
     
  20. ظفر احمد

    ظفر احمد محفلین

    مراسلے:
    772
    جھنڈا:
    Pakistan
    شکریہ شکریہ
     

اس صفحے کی تشہیر