یار آپ استاد جی شاھین کی پرواز کو لڑکی بنا ڈالا اوکے فیر دیکھتے ہیںشاہین تو آج کل لڑکیوں کے نام ہوتے ہیںکوئی مردانہ نام ہونا چاہئے نا
![]()
اصلی نام ؟ نا نا وہ تو کسی کو بھی پتا نہیںمیرا مشورہ ہے کہ اپنا نام ہی اپنی پہچان رکھ لو۔
بھیا گمشدہعقاب رکھ لیں
یا پھر پرواز رکھ لیں
یا پھر اڑان رکھ لیں
ایسا کریں بھیا
گمشدہ رکھ لیں
جی ہاں شاہینہ بھی ہوتا ہے اور شاہین بھی۔ خود میری ایک خالہ کا نام شاہین ہے اور آخری خبریں آنے تک وہ خاتون ہی تھیںلڑکیوں کا نام شاہینہ ہوتا ہے بھیا
یہ بھی ”حسب حال“ نام ہیںبلکہ من موجی یا مست ملنگ رکھ لیں
آپ رکھ لیں، سب کو پتہ چل جائے گااصلی نام ؟ نا نا وہ تو کسی کو بھی پتا نہیں![]()