میری پہلی سائیکل

محمدظہیر

محفلین
سرجری ہوچکی ہے یا ڈاکٹر ہیں ۔۔۔۔۔۔پی
سرجری نہیں ہوئی اور نا ڈاکٹر ہیں :p
بچپن کتنی جلدی گزر جاتا ہے نا۔۔۔۔ یا وہ کسی نے کہا تھا کہ بچپن کبھی نہیں گزرتا، بس ہم بڑے ہو جاتے ہیں :(
جی درست فرمایا
بچپن کی یاد زندگی کا سرمایہ
خوب دکھایا اپنا بچپن
ضد چیز ہی ایسی کہ نہ چھوڑی جائے ۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
بجا فرمایا ۔۔ ۔ہمت افزائی کے لیے اور دعاؤں کے لیے شکر گزار ہوں
اس کا مطلب ایک اور تحریر جلدپڑھنے کو ملے گی :peacesign:
جی ضرور کوشش کرتا ہوں کچھ لکھنے کی آپ کے حکم پر : )
خوب لکھا ہے۔۔ زبردست کی رئیٹنگ دے دی گئی ہے۔:p
پسند کرنے کے لیے شکریہ ۔ ممنون ہوں آپ کی داد پا کر : )
 

سید ذیشان

محفلین
پہلی سائکل کا واقعی میں اپنا ہی مزہ ہوتا ہے۔اگر کسی اور کی سالگرہ پر ضد کر کے کے لی ہو تو مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔ :D
 
Top