میری نظر میں:grin:

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں وہ بہت بڑی ہتھنی ہے۔ دیکھنے میں ایسی لگتی ہے۔ اب اس کی جگہ اس سے بھی بڑی ہتھنی آ گئی ہے۔ ہیلری کلنٹن۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
م م مغل بھائی ۔؟ابھی اتے ہی ہوں گے پھر دیکھنا ایسی ایسی مشکل اردو بولیں گے کہ اپ نے سر پے پاؤں رکھ کے بھاگنا ہے یہاں سے

ہاہاہاہاہاہ واقعی یو کی اردو بڑی کمزور ہے جو میم سے میری مراد نہیں سمجھیں باقی میں نے تو اردو میں پی ایظ ڈی کررکھی ہے اب سوچ رہا میٹرک بھی کرلوں وہ اردو میں
 

زین

لائبریرین

زینب

محفلین
ہاہاہاہاہاہ واقعی یو کی اردو بڑی کمزور ہے جو میم سے میری مراد نہیں سمجھیں باقی میں نے تو اردو میں پی ایظ ڈی کررکھی ہے اب سوچ رہا میٹرک بھی کرلوں وہ اردو میں

ہا ں ہاں کر لو میٹرک اور ہاں‌ٹیوشن کی جرورت ہو تو میں ہوں نا:pirate:
 

زینب

محفلین
میں مزاق تہزیب کے دائرے میں رہ کے کرتی ہوں اور چاہتی ہوں‌کہ دوسرے بھی ایسا ہی کریں
 
Top