میری لینڈ میں بر فباری

ظفری

لائبریرین
برفباری کے ایک ہفتے بعد کا منظر

IMG_0005.jpg
 
دوست

محفلین
وہ کیا ہے کہ اب وہ ذرا ایڈوانس جانا چاہتے ہیں اس لیے میرے بس سے باہر ہوگئی ہے بات۔ آپ تو پھر گرو ہیں ہمارے۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
ظفری اچھی تصویریں ہیں۔ آئندہ برف باری کے موسم میں تصویریں لے کر پوسٹ کرنا۔ جونہی دیکھا، تیز بارف باری شروع ہو گئی ہے۔ بس اسی وقت کیمرہ لے کے نکل جانا۔ :p :D
اور یہ جو سب سے آخری ہے یہ تو بالکل مجھے اپنے علاقے کی تصویر لگ رہی ہے۔ :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
تو وہاں بھی ہماری طرح بجلی اور فون کی تاریں کھمبوں پر ہی لگاتے ہیں، زیرِ زمین نہیں بچھاتے۔
 
ظفری

لائبریرین
ماوراء نے کہا:

بلکل ایسے ہی کروں گا میں آئندہ اور موسم بہار تو آرہا ہے تو اس وقت کی بھی تصاویر ضرور لوں گا ۔

اور یہ آخری تصویر میری لینڈ کے مغرب میں ایک دور افق گاؤں کی ہے ۔ جہاں مجھے اپنے دوست کے ساتھ جانا تھا ۔ اتفاق سے کمیرہ ساتھ تھا ۔ کبھی تصویر کھنچنے کا خیال تو دور کی بات ، کسی سائیٹ پر پوسٹ کا اس طرح سوچا بھی نہیں تھا ۔ مگر سوچ رہا ہوں کہ اب اس قسم کی تصاویر کی دوستوں میں تشہیر کی جائے ۔ کیوں کیا خیال ہے ۔ ؟
 
ظفری

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
تو وہاں بھی ہماری طرح بجلی اور فون کی تاریں کھمبوں پر ہی لگاتے ہیں، زیرِ زمین نہیں بچھاتے۔

شمشاد بھائی یہ ایک گاؤں کی تصویر ہے جو بہت پرانے ہیں وہاں ابھی ایسا ہی ہے ۔ مگر شہروں اور نئی آبادیوں میں یہ تاریں وغیرہ اب ناپید ہیں ۔
 
ظفری

لائبریرین
دوست نے کہا:
وہ کیا ہے کہ اب وہ ذرا ایڈوانس جانا چاہتے ہیں اس لیے میرے بس سے باہر ہوگئی ہے بات۔ آپ تو پھر گرو ہیں ہمارے۔ :wink:

اگر ایسی بات تھی بھائی جی تو ۔۔۔ پھر ان کو دن کی روشنی میں ڈرانا نا تھا کہ وہ واضع طور پر دیکھ لیں ۔۔۔ کہ رات کو تو بندہ اپنے سائے سے بھی ڈر جاتا ہے ۔ :wink:
 
wahab49

محفلین
:cry: :cry: :cry: :cry: اتنا پیارا خط لکھا تھا۔ لیکن میرا ظالم ڈی ایس ایل ڈسکو نیکٹ ھو گیا اور میسیج ضائع ھو گیا۔ اب نہین لکھنا خط۔ میں اداس ھوں اب
 
wahab49

محفلین
ظفری بھائی۔ ایک بات تو بتائیں؟؟
کار چوری کی ھے کیا؟؟ جو نمبر پلیٹ اڑا دی ھے؟؟؟

جلدی سے جواب دیں مجھے اب شک ھو رھا ھے :?
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں وہ رات کو جب گھر جاتے ہیں تو اتار کر لے جاتے ہیں اور صبح پھر لگا لیتے ہیں :wink:
 
ظفری

لائبریرین
wahab49 نے کہا:
ظفری بھائی۔ ایک بات تو بتائیں؟؟
کار چوری کی ھے کیا؟؟ جو نمبر پلیٹ اڑا دی ھے؟؟؟

جلدی سے جواب دیں مجھے اب شک ھو رھا ھے :?

تمہاری “سادہ“ گی پر واقعی ہنسی آرہی ہے ۔۔۔ وہاب جی ۔۔۔ خییر بتادیئے دیتا ہوں کہ میں یونین آف اسٹیٹس میں سے ہوں نا اس لیئے مجھے لائسنس ٹیگ کی ضرورت نہیں پڑتی ۔ :wink: :lol:
 
ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ظفری اچھی تصویریں ہیں۔ آئندہ برف باری کے موسم میں تصویریں لے کر پوسٹ کرنا۔ جونہی دیکھا، تیز بارف باری شروع ہو گئی ہے۔ بس اسی وقت کیمرہ لے کے نکل جانا۔ :p :D
اور یہ جو سب سے آخری ہے یہ تو بالکل مجھے اپنے علاقے کی تصویر لگ رہی ہے۔ :lol:

بلکل ایسے ہی کروں گا میں آئندہ اور موسم بہار تو آرہا ہے تو اس وقت کی بھی تصاویر ضرور لوں گا ۔

اور یہ آخری تصویر میری لینڈ کے مغرب میں ایک دور افق گاؤں کی ہے ۔ جہاں مجھے اپنے دوست کے ساتھ جانا تھا ۔ اتفاق سے کمیرہ ساتھ تھا ۔ کبھی تصویر کھنچنے کا خیال تو دور کی بات ، کسی سائیٹ پر پوسٹ کا اس طرح سوچا بھی نہیں تھا ۔ مگر سوچ رہا ہوں کہ اب اس قسم کی تصاویر کی دوستوں میں تشہیر کی جائے ۔ کیوں کیا خیال ہے ۔ ؟
خیال تو نیک ہی ہے۔ اور موسم بہار کی تصاویر تو بہت خوب صورت ہوں گی۔ اور اس پر شمشاد بھائی نے کہا کہ “کیا خوب صورت نظارہ ہے، سبحان اللہ۔“ تو پھر بھی کوئی بات ہو گی۔ :p :D

میں نے بھی کچھ تصاویر بی ایس بی پر پوسٹ کی تھیں۔ وہ تھریڈ ہی وہاں سے غائب ہے۔ :twisted:
 
wahab49

محفلین
ظفری نے کہا:
تمہاری “سادہ“ گی پر واقعی ہنسی آرہی ہے ۔۔۔ وہاب جی ۔۔۔ خییر بتادیئے دیتا ہوں کہ میں یونین آف اسٹیٹس میں سے ہوں نا اس لیئے مجھے لائسنس ٹیگ کی ضرورت نہیں پڑتی ۔ :wink: :lol:

ظفری جی۔یہ تو اور بھی خوشی کی بات ھے۔ اگر ایسا ھی تھا تو پہلے سے ھی لکھ دینا تھا۔ رجسٹریشن پلیٹ غائب کی وجوھات درج ذیل ھیں۔
 
ظفری

لائبریرین
آج پھر برفباری ہوئی ہے موقع ملا تو اب کی بھی تصاویر چسپاں کرنے کی کوشش کروں گا ۔
 
Top