میری لینڈ میں بر فباری

ماوراء

محفلین
مانا کہ ترقی کا دور ہے ۔ لیکن اتنی ترقی۔۔۔ :shock: :lol:
یہ بالکل اچھا نہیں لگ رہا۔ ایسے ہی لوگ خوامخوہ غلط فہمی میں شکار نہ ہو جائیں۔ :wink:

ہاں البتہ دستخط کا شعر اچھا ہے۔:D
 

جاسمن

لائبریرین
برفباری کی اور تصاویر ہوں تو ضرور شریک کریں۔
شمشاد بھائی اور ماوراء کی باتیں پڑھ کے اچھا لگا۔:)
 
Top