تعبیر
محفلین
چلین جی آج میں یہاں بھی کچھ شیئر کر لوں تاکہ سند رہے کہ میں بے ادب نہیں ہوں بلکہ تھوڑی ہہت با ادب بھی ہوں ![Very Happy :grin: :grin:](/mehfil/styles/default/xenforo/smilies/imported/biggrin.gif)
ڈاکٹر مریض سے: اب طبعیت کیسی ہے؟؟؟
مریض: ڈاکٹر صاحب پہلے سے زیادہ خراب ہو گئی ہے۔
ڈاکٹر:دوائی کھا لی تھی نا؟؟؟
مریض: نہیں ڈاکٹر صاحب دوائی کی شیشی تو بھری ہوئی تھی۔
ڈاکٹر:ارے جناب میرا مطلب ہے کہ دوائی لے لی تھی نا۔
مریض؛جی آپ نے دوائی دی تھی اور میں نے لے لی تھی۔
ڈاکٹر:غصے سے ابے دوائی پی لی تھی کیا؟؟؟
مریض:اوہو نہیں ڈاکٹر صاحب دوائی تو لال تھی۔
ڈاکٹر
تیز آواز میں چلاتے ہوئے) کیا دوائی کو ہی لیا تھا؟؟؟
مریض: نہیں ڈاکٹر صاحب پیلیا تو مجھے تھا۔
ڈاکٹر؛ (دل میں گالیاں دیتے ہوئے اور اپنے بال نوچتے ہوئے) دوائی کو منہ لگا کر پیٹ میں دالا تھا کہ نہیں۔
مریض: نہیں ڈاکٹر صاحب
ڈاکٹرِ؛ کیوں؟؟؟
مریض: کیونکہ ڈھکن بند تھا۔
ڈاکٹر:تو کھولا کیوں نہیں؟؟؟
مریض: صاحب آپ نے ہی تو کہا تھا کہ شیشی کا ڈھکن بند رکھنا
ڈاکٹر: ہاتھ جوڑتے ہوئے تیرا علاج میں نہیں کر سکتا
مریض:اچھا صاحب یہ تو بتا دو کہ میں ٹھیک کیسے ہونگا
![Very Happy :grin: :grin:](/mehfil/styles/default/xenforo/smilies/imported/biggrin.gif)