عمران القادری
محفلین
آپ کی جب بھی ہے میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
شکریہ اجی شکریہ ۔ لیکن سالگرہ بھول مت جائیے گا۔
آپ کی جب بھی ہے میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
ہر روز ہے اعیاد میں شامل جو ہمارے
پیدا ہوئے جو ہم تو کہاں خاص ہے پیارے
سال گرہ کا مقصد خوشیوں کا بانٹنا ہے
تو درست اور اگر شور شرابہ تو غلط