تعارف میری زندگی

السلام علیکم
میں اس فارم پر نیا ہوں اسے پہلے میں نے ایک فارم استعمال کیا ہے مگر اس کا کوئی خاص تجربہ نہیں ہے۔
میری اردو قدر خراب ہے کیونکہ میری تمام تر تعلیم انگریزی زبان میں ہوئی ہے۔اور اب مجھے اپنی مادری زبان اردو کے برباد ہونے کا خدشہ محسوس ہوا ہے جبھی میں نے اردو سیکھنا شروع کردی ہے۔
میری دنیاوی تعلیم سی اے(چارٹڈ اکاؤنٹنٹ) ہے ۔اسکے علاوہ دیگر اور تعلیم بھی حاصل کی ہے جیسے یم بی اے وغیرہ۔
مگر اب الحمداللہ میں اپنی زندگی کے مقصد کے تلاش میں رب العزت کے اتارے ہوئے دین کا علم حاصل کر رہا ہوں۔
آپ سب بھائیوں سے میرے حق میں دعا کی درخوست ہے
فیس بک پر یہ پیجز میرے ذیر نگرانی ہیں
https://www.facebook.com/IslamicMessageOrganization
اور
اس پیج میں میں بطور ایڈیٹر کام کرتا ہوں
https://www.facebook.com/AntiMunkireHadith

اور اسکے ساتھ ساتھ ایک ویب سائٹ بھی میرے زیر نگرانی ہے جو حدیث کے دوفاع پر کام کر تی ہے۔
http://www.islamicmsg.org/
 
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
ماشااللہ آپ اچھا کام کر رہے ہیں
 
Top