سید عاطف علی
لائبریرین
ایضا

یہ کھٹ بڑھئی ہے شاید!!ریاض ۔ ہوپو ۔ ہدہد
![]()
صاف ہو بھی تو رنگوں کو fade لازمی کرتا ہے، اضافی فلٹر کا کام کرتے ہوئے ۔جی ہاں بالکل ،گاڑی کا شیشہ بھی تو بالکل بھی صاف نہیں ۔
اور شاید اُسی زمانے میں سعودیہ میں پانی مہنگا تھا، پیٹرول سستا تھا۔ایک زمانہ تھا کہ سعودیہ میں کسی نے اتنا چھوٹا انجن نہ دیکھا تھا نہ سنا۔ وہاں امریکی گیس گزلرز عام تھے
نہیں وہ الگ چیز ہے ۔یہ کھٹ بڑھئی ہے شاید!!