میری ایک نئی غزل - چھیڑ دل کے تار پر، کوئی نغمہ کوئی دُھن

شاہ حسین

محفلین
بہت عمدہ غزل ہے پڑھ کر خوشی ہوئی

لوبھیوں کی بستی میں، مایا کے ترازو سے
فیصلہ کرے گا کون، کیا ہے پاپ کیا ہے پُن؟

تمام اشعار اپنی جا بنائے ہوئے ہیں پر یہ بہت خوب رہا
پوری غزل کا رنگ ڈھنگ نہایت جدا۔
 

ایم اے راجا

محفلین
سانس ہیں یہ چند پل، آج ہیں نہیں ہیں کل
ہاں امر وہ ہو گیا، زہر جام لے جو چُن

واہ واہ کیا خوب کہا ہے واہ
 
Top