ہر اک پر ہویدا نہیں ہےیہ راز دل ِ زارِ آشفتگاں چاہیے بہت اعلیٰ عاطف بھیا جیتے رہیے ❤️
سیما علی لائبریرین اتوار بوقت 6:19 صبح #21 سید عاطف علی نے کہا: ہر اک پر ہویدا نہیں ہےیہ راز دل ِ زارِ آشفتگاں چاہیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت اعلیٰ عاطف بھیا جیتے رہیے ❤️
سید عاطف علی نے کہا: ہر اک پر ہویدا نہیں ہےیہ راز دل ِ زارِ آشفتگاں چاہیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت اعلیٰ عاطف بھیا جیتے رہیے ❤️
سید عاطف علی لائبریرین اتوار بوقت 10:03 صبح #22 خورشیداحمدخورشید نے کہا: استادِ محترم لاجواب غزل پر ڈھیروں داد! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تھینک یو خورشید بھائی۔ جزاک اللہ۔
خورشیداحمدخورشید نے کہا: استادِ محترم لاجواب غزل پر ڈھیروں داد! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تھینک یو خورشید بھائی۔ جزاک اللہ۔
مریم افتخار محفلین اتوار بوقت 10:08 صبح #23 سید عاطف علی نے کہا: نہ سمجھا کوئی آنسوؤں کو مرے مجھے مجھ سااک ترجماں چاہیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سید عاطف علی نے کہا: قبا سرخ ہو تو عَلَم کیوں سفید؟ اب اس پر بھی خوں کا نشاں چاہیے خرد نے مسخّر کیا یہ جہاں مگر دل کو سوزِ نہاں چاہیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سید عاطف علی نے کہا: سنبھلتا نہیں رازِ ہستی کا بار مجھے اک امیں رازداں چاہیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سید عاطف علی نے کہا: ہر اک پر ہویدا نہیں ہےیہ راز دل ِ زارِ آشفتگاں چاہیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ واہ۔۔۔۔۔کیا کہنے!!!
سید عاطف علی نے کہا: نہ سمجھا کوئی آنسوؤں کو مرے مجھے مجھ سااک ترجماں چاہیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سید عاطف علی نے کہا: قبا سرخ ہو تو عَلَم کیوں سفید؟ اب اس پر بھی خوں کا نشاں چاہیے خرد نے مسخّر کیا یہ جہاں مگر دل کو سوزِ نہاں چاہیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سید عاطف علی نے کہا: سنبھلتا نہیں رازِ ہستی کا بار مجھے اک امیں رازداں چاہیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سید عاطف علی نے کہا: ہر اک پر ہویدا نہیں ہےیہ راز دل ِ زارِ آشفتگاں چاہیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ واہ۔۔۔۔۔کیا کہنے!!!