باجو مجھے آج اپنا گفٹ مل گیا :P اور مجھے دونوں بہت پسند آئیں :wink: بہت بہت شکریہ :P
ف فہیم لائبریرین مئی 18، 2007 #1 باجو مجھے آج اپنا گفٹ مل گیا اور مجھے دونوں بہت پسند آئیں بہت بہت شکریہ
ف فہیم لائبریرین مئی 18، 2007 #3 شمشاد نے کہا: یہ زیادتی ہے، ہم نے طے کیا تھا کہ ایک ایک لے لیں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کس سے طے کیا تھا باجو سے
شمشاد نے کہا: یہ زیادتی ہے، ہم نے طے کیا تھا کہ ایک ایک لے لیں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کس سے طے کیا تھا باجو سے
ف فہیم لائبریرین مئی 18، 2007 #5 شمشاد نے کہا: آپ سے بھی یہی طے ہوا تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہیں کیا واقعی لگتا ہے سر کی چوٹ کی وجہ سے بھول گیا ہوں گا مزے کی بات یہ کل یعنی 19 مئی کو میری سالگرہ ہے اور آج مجھے گفٹ مل گیا۔ یعنی ایک لحاظ سے مجھے باجو نے میری سالگرہ کا گفٹ بھیج دیا اب آپ بھی جلدی سے مجھے میری سالگرہ کا گفٹ بھیج دیں
شمشاد نے کہا: آپ سے بھی یہی طے ہوا تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہیں کیا واقعی لگتا ہے سر کی چوٹ کی وجہ سے بھول گیا ہوں گا مزے کی بات یہ کل یعنی 19 مئی کو میری سالگرہ ہے اور آج مجھے گفٹ مل گیا۔ یعنی ایک لحاظ سے مجھے باجو نے میری سالگرہ کا گفٹ بھیج دیا اب آپ بھی جلدی سے مجھے میری سالگرہ کا گفٹ بھیج دیں
ت تیشہ محفلین مئی 18، 2007 #6 fahim نے کہا: باجو مجھے آج اپنا گفٹ مل گیا اور مجھے دونوں بہت پسند آئیں بہت بہت شکریہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا ، چلیں اچھا ہوا مل گیا ، میرے سر سے بوجھ کم ہوا ، خیر خیریت سے وصول ہوا بہت ہے ۔ پسند آئیں یہ بھی اچھی بات ۔ شکریہ ،
fahim نے کہا: باجو مجھے آج اپنا گفٹ مل گیا اور مجھے دونوں بہت پسند آئیں بہت بہت شکریہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا ، چلیں اچھا ہوا مل گیا ، میرے سر سے بوجھ کم ہوا ، خیر خیریت سے وصول ہوا بہت ہے ۔ پسند آئیں یہ بھی اچھی بات ۔ شکریہ ،