مبارکباد میرا گفٹ

فہیم

لائبریرین
باجو مجھے آج اپنا گفٹ مل گیا :p

اور مجھے دونوں بہت پسند آئیں :wink:

بہت بہت شکریہ :p
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
آپ سے بھی یہی طے ہوا تھا :(

ہیں کیا واقعی
لگتا ہے سر کی چوٹ کی وجہ سے بھول گیا ہوں گا :wink:

مزے کی بات یہ کل یعنی 19 مئی کو میری سالگرہ ہے اور آج مجھے گفٹ مل گیا۔
یعنی ایک لحاظ سے مجھے باجو نے میری سالگرہ کا گفٹ بھیج دیا :p

اب آپ بھی جلدی سے مجھے میری سالگرہ کا گفٹ بھیج دیں
 

تیشہ

محفلین
fahim نے کہا:
باجو مجھے آج اپنا گفٹ مل گیا :p

اور مجھے دونوں بہت پسند آئیں :wink:

بہت بہت شکریہ :p



اچھا ، چلیں اچھا ہوا مل گیا ، میرے سر سے بوجھ کم ہوا ، خیر خیریت سے وصول ہوا بہت ہے ۔

پسند آئیں یہ بھی اچھی بات ۔

شکریہ ،

:chalo:
 
Top