میرا پِنڈ-سرائچ

پردیسی

محفلین
ماشااللہ بہت خوبصورت حسیب بھائی ۔۔۔۔ میرا بھی دل چاہتا ہے کہ لاہور کے نزدیک کسی پنڈ میں ، میں بھی اپنا ایک ڈیرہ بناؤں۔۔دیکھو اللہ پاک یہ خواہش کب پوری کرتے ہیں
 
ماشااللہ بہت خوبصورت حسیب بھائی ۔۔۔ ۔ میرا بھی دل چاہتا ہے کہ لاہور کے نزدیک کسی پنڈ میں ، میں بھی اپنا ایک ڈیرہ بناؤں۔۔دیکھو اللہ پاک یہ خواہش کب پوری کرتے ہیں
بس جی تصاویر پیش کردی ہیں اب آپ لوگ جب چاہیں پروگرام بنا لیں میرے گاؤں آنیکا
 
ان شاءاللہ محمود بھائی ارادہ تو میرا بھی ہے اس بار گاؤں گیا تھا تو زمنیوں اورمویشیوں سے متعلق کچھ معلومات اکٹھی کی تھی
ہماراگاؤں چونکہ شہر سے دور ہے تو زمین 6 سے 10 لاکھ تک مل جاتی ہے -
نوٹ: محمود بھائی آپ جو بھی کریں اس کے لیے بھابھی کا موڈ اور گھریلوحالات کا ساز گار ہونا زیادہ ضروری ہے آپ کے لیے:)
(ساڈی تے ایسے لئی موج نا کسے نو پُچھنا تے نا کسے نُوں دسنا :))
آپکا گاؤں کونسا ہے اور کہاں واقع ہے؟
گوگل ارتھ کے کوآرڈینیٹس مل جائیں تو کیا کہنے :)
 
بہت ہی خوبصورت اور لاجواب تصاویر ہیں
گاؤں کو بھی اللہ نے کیا حسن بخشا ہے
آپ کی محنت کو بہت ساری داد حسیب نذیر گِل بھیا!
جزاک اللہ ابھی تو بہت سی تصاویر کھینچنی اور پیش کرنی تھیں مگر ایک دوست کیمرہ لیکر گیا اور میموری کارڈ گم کر کے واپس آگیا۔اب ایک دو دن تک کارڈ خریدوں گا اور پھر تصاویر کھینچوں
 
قیصرانی

لائبریرین
جزاک اللہ ابھی تو بہت سی تصاویر کھینچنی اور پیش کرنی تھیں مگر ایک دوست کیمرہ لیکر گیا اور میموری کارڈ گم کر کے واپس آگیا۔اب ایک دو دن تک کارڈ خریدوں گا اور پھر تصاویر کھینچوں
شکر ہے کہ اس کا الٹ نہیں ہوا :)
 
قیصرانی

لائبریرین
کیا خیال ہے کیوں نا اب آپ لوگوں کو بھٹہ خشت کی سیر کروا دی جائے؟
میرے گاؤں کے ساتھ ہی ایک بھٹہ ہے اسکی تصاویر کھینچ لاؤں گا
یعنی اگلی ساری نسلیں غلام ہی پیدا ہوں؟ آپ سے یہ توقع نہیں تھی کہ آپ ہمیں محض چند فوٹوؤں کا لارا لگا کر غلام بنائیں گے :(
 
شمشاد

لائبریرین
جزاک اللہ ابھی تو بہت سی تصاویر کھینچنی اور پیش کرنی تھیں مگر ایک دوست کیمرہ لیکر گیا اور میموری کارڈ گم کر کے واپس آگیا۔اب ایک دو دن تک کارڈ خریدوں گا اور پھر تصاویر کھینچوں
لیکن اس نے کیمرے میں سے یاد داشت والا کارڈ نکالا ہی کیوں؟
 
Top