میرا پِنڈ-سرائچ

DSC00457.jpg
 
عسکری

معطل
نہیں یہ بھینسیں کھاتی ہیں:)
ہمارے یہاں سے تو لاد لاد کر اشرف شوگر مل اور سمہ سٹہ شوگر مل کا پیٹ بھرا جا رہا ہے ۔ آپکو پتہ ہے کلو میٹروں میں زمین ہے مخدوم شہاب الدین کی جسے راجہ رینٹل کی بجائے پرائم منسٹر بنایا جا رہا تھا وہ ساری کماد اگاتی ہے اور پھر اپنی شوگر مل بھیج دیتا ہے :bighug:
 
اللہ معاف کرے۔گنوں سے لدی ہوئی ٹریکٹر ٹرالیاں تو چلتی پھرتی موت ہیں
 
Top