میرا شہر آج کی رات- 24 دسمبر
ت تیشہ محفلین دسمبر 25، 2006 #2 بڑے بھیا ، روشینوں کا شہر تو واقعی بہت اچھا لگ رہا ہے۔ پر یہ تصویریں اتاریں کس نے ۔ جبکہ آپ کی آنکھ ٹھیک نہیں ۔ میں بھی لیتی تصویریں پر سردی میں باہر نہیں نکلنے کی ہمت ہوئی ۔
بڑے بھیا ، روشینوں کا شہر تو واقعی بہت اچھا لگ رہا ہے۔ پر یہ تصویریں اتاریں کس نے ۔ جبکہ آپ کی آنکھ ٹھیک نہیں ۔ میں بھی لیتی تصویریں پر سردی میں باہر نہیں نکلنے کی ہمت ہوئی ۔
ت تفسیر محفلین دسمبر 27، 2006 #3 بوچھی نے کہا: بڑے بھیا ، روشینوں کا شہر تو واقعی بہت اچھا لگ رہا ہے۔ پر یہ تصویریں اتاریں کس نے ۔ جبکہ آپ کی آنکھ ٹھیک نہیں ۔ میں بھی لیتی تصویریں پر سردی میں باہر نہیں نکلنے کی ہمت ہوئی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے بھئ ہم سب برابر ہیں نا۔ میں کار میں بیٹھا رہا اور تمہاری بھابی نے تصویریں لئیں۔ جن ان کو سردی لگی تو میں نے اُن کو گلے سے لگا لیا
بوچھی نے کہا: بڑے بھیا ، روشینوں کا شہر تو واقعی بہت اچھا لگ رہا ہے۔ پر یہ تصویریں اتاریں کس نے ۔ جبکہ آپ کی آنکھ ٹھیک نہیں ۔ میں بھی لیتی تصویریں پر سردی میں باہر نہیں نکلنے کی ہمت ہوئی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے بھئ ہم سب برابر ہیں نا۔ میں کار میں بیٹھا رہا اور تمہاری بھابی نے تصویریں لئیں۔ جن ان کو سردی لگی تو میں نے اُن کو گلے سے لگا لیا
ت تیشہ محفلین دسمبر 27، 2006 #4 بڑے بھیا ، مانا کہ میں جاہلانہ سوچ نہیں رکھتی پر اتنی ایڈوانس بھی نہیں کہ ایسے سن کر کہہ سکوں کہو کہ واہ کیا بات؟ آپ کی لگتا ہے آج طبیت ناساز ہے ۔
بڑے بھیا ، مانا کہ میں جاہلانہ سوچ نہیں رکھتی پر اتنی ایڈوانس بھی نہیں کہ ایسے سن کر کہہ سکوں کہو کہ واہ کیا بات؟ آپ کی لگتا ہے آج طبیت ناساز ہے ۔
ت تفسیر محفلین دسمبر 27، 2006 #7 بوچھی نے کہا: آپ کی لگتا ہے آج طبیت ناساز ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
ت تیشہ محفلین دسمبر 28، 2006 #8 بڑے بھیا کبھی کبھی مجھے لگتا ہے یا تو میں نشے میں ہوتے ہیں یا نیند میں ؟ کم سے کم بات تو ہوش وہواس میں رہتے ہوئے کیا کئجیے ۔
بڑے بھیا کبھی کبھی مجھے لگتا ہے یا تو میں نشے میں ہوتے ہیں یا نیند میں ؟ کم سے کم بات تو ہوش وہواس میں رہتے ہوئے کیا کئجیے ۔