تعارف میرا تعارف

احمدبلوچ

محفلین
میں ویسے تو کسی تعارف کا محتاج نہیں
احباب کی پرزور فرمائش پر
میرا نام احمدبلوچ ہے۔ملتان سے تعلق ہے۔حقیقت پسند انسان ہوں۔
 

آوازِ دوست

محفلین
میں ویسے تو کسی تعارف کا محتاج نہیں
احباب کی پرزور فرمائش پر
میرا نام احمدبلوچ ہے۔ملتان سے تعلق ہے۔حقیقت پسند انسان ہوں۔
احمد بلوچ صاحب یعنی کہ نام ہی کافی ہے ۔آپ نے نامعلوم احباب کی ذرا سی پُر زور فرمائش پر کافی بڑا کام کیا ہے :) جی آیاں نوں۔ خوش رہیے
 
Top