تعارف میرا تعارف

نامعلوم اول نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 11, 2013

  1. پروگرمر + شاعر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    خوش آمدید جناب
     
  3. شکریہ زبیر مرزا صاحب!
     
  4. شیزان

    شیزان لائبریرین

    مراسلے:
    6,469
    موڈ:
    Cool
    اردو محفل پر خوش آمدید
     
  5. بہت شکریہ شیزان صاحب۔
     
  6. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,853
    موڈ:
    Busy
    خوش آمدید کاشف بھائی۔ :) :)
     
  7. شکریہ محمد شعیب بھائی! لگتا ہے اس فورم پر خوب وقت گزرے گا۔
     
  8. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,853
    موڈ:
    Busy
    لگتا نہیں حقیقت میں یہ چوپال میں وقت بہت بہترین گذرتا ہے۔ :) :)
     
  9. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    بہت ہی بڑا تعارف نہیں ہے:p ویسے خوش آمدید
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بھتیجی کچھ لوگ فطرتاً کم گو ہوتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اردو محفل میں خوش آمدید۔
     
  12. شکریہ ملائکہ صاحبہ ! مجھے لمبا چوڑا تعارف کرانا ہمیشہ مشکل لگتا ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ میں نے کبھی کوئی قابلِ ذکر کام کیا ہی نہیں جس کاتعارف میں تذکرہ کر سکوں!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    جی آپ صحیح کہہ رہے ہیں ۔۔۔ سوری :oops:
     
  14. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    کوئی بات نہیں ہمارے چچا جی شمشاد سوال پوچھے گے تو خود ہی آپ کا تعارف مکمل ہوجائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  15. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    یہ تو بعد المشرقین نہیں ہوا؟

    محفل پر خوش آمدید کاشف عمران
     
  16. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    خوش آمدید
     
  17. سچ تو یہ ہے کہ آپ سب لوگوں کےپرتپاک انداز سے جی نہایت خوش ہوا ہے۔ مجھے بالکل علم نہ تھا کہ اُردو زبان میں بھی ایسے فورم موجود ہیں۔آج اتّفاق سے گوگل میں ایک یونی کوڈ جملہ سرچ کیا تو اس سائٹ تک پہنچا۔اب یقینًا یہاں خوب آنا جانا لگا رہے گا۔ میں تو چند غزلیں اور رباعیات آپ کی شاعری کے فورم میں اپ لوڈ کر بھی چکا ہوں۔

    ایک مرتبہ پھر سب ساتھیوں کا صمیمِ قلب سے شکریہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  18. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    خوش آمدید بھائی!
     
  19. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,054
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    خوش آمدید جناب
     
  20. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed

اس صفحے کی تشہیر