میرا تعارف

اوشو

لائبریرین
اس کو پرمزاح اس لیے کیا کہ کچھ خاص سمجھ نہیں آئی۔کہ اخبار جہاں اور میگ کا آپ کیا کہہ رہے ہیں۔۔ویسے پرسنلی مجھے تو کوئی اعتراض نہیں کہ اگر یہ اپنے ڈیزائنز ماڈلز کے ساتھ یہاں دکھائیں ایز لانگ ایز ان محفل کے اصول کے مطابق ان میں کوئی نیوڈٹی نہ ہو۔۔

نیوڈٹی کی بھی "کچھ" لوگ کچھ تشریح کرتے ہیں اور "کچھ" کچھ۔۔۔۔!!!
بہر حال آپ کی فرمائش پوری کرنے کی کوشش کروں گا۔
 

تانیہ

محفلین
اوشو جی یہ تعارف کی لڑی ہے اور مختصر تعارف بمع گپ شپ ہو ہی گیا اب ذرا ملک بلال جی کو بلائیے تا کہ کچھ تفصیلی تعارف ہو جائے آپکا۔۔۔اپنے بارے میں مزید شیئر کیجیئے آپکے مشاغل، دلچسپیاں وغیرہ وغیرہ
 
Top