میرا تعارف

مقدس

لائبریرین
شمشاد بھیا نے میرے اتنے سوالوں پر دو لگانی ہیں ہی ہی ہی ہی اور کہنا ہے بھاگ جاؤ یہاں سے ۔۔۔ لولززز
 

اوشو

لائبریرین
آپ ویسے والے نہ لگائیں ناں۔
اچھا جی نہ ایسے والے لگاتا ہوں نہ ویسے والے :grin:
خوش آمدید ملک بلال صاحب
شکریہ محترم محمد وارث جی :rose:
خوش آمدید جناب
آپ کے مراسلات القلم پر بھی پڑھنے کو ملتے رہتے ہیں
شکریہ بابا جی !:rose: کوشش کروں گا۔
وعلیکم السلام! شکریہ محسن وقار علی جی :rose:
شکریہ حماد جی :rose:
اردو محفل پر دلی خوش آمدید محترم اوشو صاحب
شکریہ نایاب جی :rose:
شکریہ مائکہ جی :rose:
شکریہ نیلم جی :rose:

تعارف مکمل ہو گیا :cowboy:

اب وہ پٹی 80 فی صد سے 100 فی صد کر دیں۔ :grin:
 

اوشو

لائبریرین
اب یہ کنفیوژن ہو گئی :(
میرے یعنی ملک بلال کے تعارف کی بات ہو رہی ہے۔ اوشو کا تعارف پھر کسی وقت پر اٹھا رکھیں۔ یا حماد جی کا دیا گیا لنک پڑھ لیں۔ ویسے تھوڑا منفرد سا ہے صرف دو انگلیوں کی حرکت سے ٹائپ کیا جا سکتا ہے، مختصر ہے وغیرہ وغیرہ
 
Top