مہندی لگے گی تیرے ہاتھ ۔

تبسم

محفلین
یہ اپنا گھر نہیں ہے یہ تو ماما پاپا کا گھر ہے۔
ایک بات کہوں بھائی ماما پاپا کہتے ہیں کے یہ تمہارگھر نہیں ہے تمارا تو گھر سُسرال کا گھر تمہارا ہے وہاں ہم سے کچھ غلطی ہو جائے تو کہا جاتا ہے کے یہ کیا کر رہی ہو بھو دیکھ کر کام نہیں کر کستی ہوں تم تمہارے ماں باپ نے کچھ نہیں سکھا یا کیا کہا جاتا ہے ہم لڑکیوں کو یہاں پر بھی پرایا سمجھجا تا ہے اور وہاں پر بھی
 
شمشاد

لائبریرین
ماما پاپا صحیح کہتے ہیں، لڑکیوں کا اصل گھر ان کے سسُرال میں ہی ہوتا ہے۔
اور یہ جو سسُرال میں کسی بات پر بُرا بھلا کہا جاتا ہے تو یہ بالکل غلط ہے۔ اور ضروری نہیں کہ ہر لڑکی کے ساتھ سسُرال میں ایسا ہی برتاؤ ہوتا ہو۔
 
ہاں بھائی کسی کے ساتھ بھی ایسا نا ہو پھر بھی بھائی وہاں پر ہم لڑکیوں کو پتا نہیں ایک ڈر لگا ہی رہتا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
جب تک تمہارا نہیں بلکہ تمہارے ماما پاپا کا جی کرے گا، تب تک رکھیں گے۔ آئی سمجھ۔
 
Top