تعارف مہر و وفا و لطف و عنایت، ایک سے واقف ان میں‌نہیں

مہر و وفا و لطف و عنایت، ایک سے واقف ان میں‌نہیں

ایک ہفتہ ہو گیا اور اب تک صرف ۲ پوسٹ ہوئے ہیں، تنگ آکر جو جی میں‌آرہا ہے لکھ رہا ہوں، آخر اس شرط کی ضرورت ہی کیا ہے۔
اگر کوئی وقت کی قلت کے سبب روز روز نہ آسکے تو کم از کم لائبریری تک رسائی میں تو کوئی دشواری نہیں‌ہونی چاہیے۔ آخر اس میں‌حرج ہی کیا ہے؟
 
شیرا بھائی آپ کے مسئلے کی سمجھ نہیں آئی۔ آپ لائبریری میمبر بننا چاہتے ہیں؟
 
شیرا بھائی آپ کے مسئلے کی سمجھ نہیں آئی۔ آپ لائبریری میمبر بننا چاہتے ہیں؟

بھیا
لائبریری میں موجود کوئی بھی موضوں دیکھنے کی مجھے اجازت نہیں ہے۔ حکم ہوتا ہے کہ۱۰ پوسٹ کرنی ہونگی۔
یہ مسلہ ہے:(

سوال یہ ہے کہ اس کی کیا ضرورت ہے؟
 
اس کا صحیح طور پر جواب لائبریری کا ناظم دے گا۔ ویسے 10 پوسٹیں تو کوئی مسئلہ نہیں۔ آپ گپ شپ کارنر میں بات جاری رکھی 10 توکیا 20 سے بڑھ جائیں گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
محمد شیراز صاحب میں‌ آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں۔
چند ایک ایسے زمرے ہیں جہاں انتظامی امور کے تحت چند پیغامات کی شرط رکھی گئی ہے۔ سب جگہ ایسی بات نہیں ہے۔

آپ اپنا تعارف کروائیں، دیکھیں اراکین محفل آپ کے پیغامات کی تعداد کو منٹوں میں کہاں سے کہاں پہنچا دیں گے۔
 
زینب

محفلین
خوش آمدید شیراز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امید ہے اپ تعارف کے بعد بھی فورم میں ٹک کے بیٹھیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
دوست

محفلین
بتائیں جی آپ کھڑے ہیں یا بیٹھے۔ اسی "کھڑنے" بیٹھنے میں دس پیغامات ہوجائیں گے۔:)
 
زینب

محفلین
میرا خیال ہے وہ بیٹھے ہیں کیوں کہ اگر کھڑے ہوئے تو انہیں ووٹ ڈالنا پڑے گا کیوں‌کہ آج کال سارے ہی کھڑے ہیں الیکشن میں۔۔۔۔۔۔:p
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں وہ کھڑے بھی نہیں ہیں، مجھے تو لگتا ہے کہیں چل پھر رہے ہیں، اور چلتے چلتے کہیں دور نکل گئے ہیں۔
 
Top