مکمل اردو لائبریری ڈاونلوڈ کریں

مکی نے 'متفرق مقامیانا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 21, 2007

  1. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
  2. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    مکی بھائی‌ آپ اپلوڈ کی گئی فائلز کو دوبارہ چیک کر لیں کہیں ان میں کوئی گڑبڑ نہ ہو۔
     
  3. نصیرحیدر

    نصیرحیدر محفلین

    مراسلے:
    127
    مکی بھائی پیکج ایک فری ہوسٹ‌پر ڈال دیا ہے بتی بجھا کے۔ لیکن لاگ ان نہیں ہو رہا ،میں‌نے کافی کوشش کی ہے لیکن ناکامی کا سامنا ہے ۔
     
  4. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    مکی بھائی!
    میں کتب کا ڈیٹا بیس رکھنے کے لیے کولیکٹرز ڈاٹ کام کا سافٹویئر استعمال کرتا ہوں اور اردو کتب کی تفصیل بھی انگریزی یا رومن میں لکھتا ہوں۔
    آج یہ پیکج دیکھ کر رال ٹپک پڑی اور میں نے لوکل مشین پر بھی اسے چلانے کی کوشش کی لیکن بات اس پیغام سے آگے نہ بڑھ سکی:
    اتنا کار آمد پروگرام صرف ایک ایرر کی وجہ سے بے کار پڑا ہے۔ کچھ کیجیے جناب!
     
  5. مکی

    مکی معطل

    مراسلے:
    939
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سرکار اس ورژن نے کافی مایوس کیا ہے.. ہر کسی کو اس سے شکایت ہے.. اور کمبخت نیا ورژن آکر نہیں دے رہا.. آپ کی نظر میں لائبریری کے لیے کوئی اچھا س سکرپٹ ہو تو بتائیں..

    واللہ الموفق
     
  6. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    لائبریری سے اگر آپ کی مراد آنلائن کتابیں پڑھنے سے ہے تو اس کے لیے تو نبیل صاحب کا ترجمہ کیا ہوا میڈیا وکی اور وکا وکی بہت اچھے ہیں لیکن جیسا میں نے "کولیکٹرز" کا ذکر کیا تھا تو میرا مقصد اردو کتابوں اور باقی میڈیا کا اردو ڈیٹا بیس بنانا ہے۔
    "کولیکٹرز" کے ذریعے میں نے اپنی موویز کا ریکارڈ تو بہت اچھی طرح رکھا ہوا ہے اور میری ذاتی مووی لائبریری کا ایک آنلائن (ریڈ اونلی) ورژن یہاں سے دیکھا بھی جا سکتا ہے۔ شششششش کسی سے ذکر مت کیجیے گا;)
    لیکن مسئلہ اردو کتب کا ہے اور اس کے لیے "کولیکٹرز" کی ہی اوپن سورس قسم اوپن میڈیا کولیکٹرز ڈیٹابیس یا اوپن ڈی بی بنائی گئی ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ اس کا ترجمہ کس قدر مشکل یا آسان ہو سکتا ہے نیز اس کے ترجمہ سے فوائد کتنے ہو سکتے ہیں۔
    آپ کی رائے کا منتظر ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. مکی

    مکی معطل

    مراسلے:
    939
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    شکریہ فاتح صاحب اوپن ڈی بی کے بارے میں سوچا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اوپن سورس ہے اور کافی اچھا معلوم ہوتا ہے.. میں اسے ڈاونلوڈ کر رہا ہوں.. جہاں تک ترجمہ کی بات ہے تو یہ خاصہ لمبا چوڑا سکرپٹ معلوم ہوتا ہے جس کا ترجمہ اتنا آسان نہیں ہوگا..

    واللہ الموفق
     
  8. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,770
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    السلام علیکم،

    میں جان سکتا ہوں کہ مائی بکس میں کیا پرابلمز آ رہے ہیں؟ اگر یہ لوکل ہوسٹ پر ٹھیک چل رہا ہے تو ویب ہوسٹ پر اس کے چلنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے۔
     
  9. مکی

    مکی معطل

    مراسلے:
    939
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    یہی تو سارا رولا ہے نبیل بھائی لوکل ہوسٹ پہ یہ بالکل ٹھیک چلتا ہے مگر ویب پر منتقل ہونے کے بعد ایرر دینے شروع کردیتا ہے.. میں نے اس کا ترجمہ لوکل ہوسٹ پر چیک کرنے کے بعد کیا تھا.. اگر مجھے معلوم ہوتا کہ یہ ویب پر منتقل ہونے کے بعد یہ پخراٹیں کرے گا تو میں اس کو ہاتھ بھی نہیں ڈالتا.. شاید ڈیٹا بیس کے نئے اور پرانے ورژن کا چکر ہے..

    واللہ الموفق
     
  10. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    مکی بھائی!
    میرے پاس تو لوکل ہوسٹ پر بھی نہیں چلا۔ یا شاید وہ میری نا اہلی تھی۔
     
  11. مکی

    مکی معطل

    مراسلے:
    939
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    :):):):)


    واللہ الموفق
     
  12. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    مین نے بھی اسے لوکل ہوسٹ پر انسٹال کیا ہے
    مگر لاگ ان سے آگے ہی نہیں بڑھ رہا

    کیا ابھی تک اس کا کوئی حل نہیں نکلا ؟
     
  13. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    لگتا ہے اوپن ڈی بی پر ابھی تک کوئی کام نہیں ہوا :(
     
  14. باذوق

    باذوق محفلین

    مراسلے:
    1,093
    میں خود بھی انتظار کر رہا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :sleepy:
     
  15. mujeeb mansoor

    mujeeb mansoor محفلین

    مراسلے:
    393
    بہترین کاوش ہے
     

اس صفحے کی تشہیر