مچھیرے نے مچھلیوں کی بجائے میزائل کا شکار کرلیا

راشد احمد

محفلین
up16.gif


حوالہ روزنامہ جنگ
 

ساجد

محفلین
اس خبر پہ کیا کہا جائے سوائے اس کے "اونچی دکان پھیکا پکوان"۔
دفاعی ماہرین یہ بات بہ خوبی جانتے ہیں کہ میزائل تجربات کے دوران کس قدر احتیاط برتی جاتی ہے۔ لیکن یہاں تو پورے کا پورا میزائل اپنی "حساسیت" کے ساتھ 5 سال تک فلوریڈا کے سمندر میں پکنک مناتا رہا۔:)
 
Top