تبھی توان سب ۔۔۔ ۔۔۔ اففففففففف اللہ جی کہان پھنسا دیا آج کس کی شکل دیکھی تھی صبح اپنی ہی دیکھی تھی![]()
ابلا ہوا انڈا بنانے کی ترکیب لکھ دو (وہ مجھے بھی ابالنا آتا ہےسو سوئیٹ با با جی بھائی ۔۔میں ضرور شئیر کروں گی اب تو![]()
زبردست۔۔ اور واقعی میں بہت ہی مزے کا سوپ بنا اور پہلی بار بنایا تھا۔۔ اس لیے یقین نہیں تھا کہ اتنا اچھا بن سکے گا۔۔![]()
کیوں ویٹ کریں انکل۔۔۔بس تو پھر ایک ماہ تک انتظار کریں۔
ابلا ہوا انڈا زادا مشکل ہے فاتح بھائی اسمیں بھی کئیر کرنی پڑتی ہے کہ کہں زادا ہارڈ نہ ہوجائےابلا ہوا انڈا بنانے کی ترکیب لکھ دو (وہ مجھے بھی ابالنا آتا ہے)
تمہارا ایک مہینہ 30 دن کا ہی ہوتا ہے ناں۔ ایسا نہ ہو کہ 50، 60 یا 70 دن کا ہو۔کیوں ویٹ کریں انکل۔۔۔میں ایک ماہ سے کچھ دن پہلے بتا دوں گی ڈاونٹ وری پورا نہیں ہونے دوں گی ون منتھ
![]()
تمہارا ایک مہینہ 30 دن کا ہی ہوتا ہے ناں۔ ایسا نہ ہو کہ 50، 60 یا 70 دن کا ہو۔
مجھے پہلے ہی معلوم تھا کہ ایسا ہی جواب آئے گا۔