مٹر مذکر ہے یا مؤنث؟

نہیں جی "ٹرٹر" بہت اچھے لفظ ہیں اپنی امیّ جان سے کہہ کر دیکھئے کہ "ٹرٹر" نہ کریں، وہ خود ہی آپ کو بتائیں گی کہ یہ کتنے اچھے الفاظ ہیں۔۔۔ ۔

میں نے عام الفاظ میں استعمال کیا تھا نہ کہ کسی خاص کے لیے
اس کا جواب بھی اُنہی سے پوچھ لیجئے
 

قیصرانی

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
ایسا کیوں نہیں کر لیتے کہ مٹر کی پھلی مؤنث اور چھلے ہوئے دانے مذکر۔
بس اب فیصلہ ہو گیا۔
 

x boy

محفلین
بہت ہی اعلی اور مزاح سے بھرپور لڑی ہے شروع سے آخر تک مزاح اور مزا ہے
ذرا چک کر دیکھئے۔
twopeas.png
 

تہذیب

محفلین
مٹر مذکر ہیں ۔ کیونکہ مٹر کے دانے ایک ساتھ رہتے ہیں ۔
مؤنث ہوتیں تو ان کا اس طرح اتفاق سے رہنا ناممکن ہوتا
 
Top