مٹر مذکر ہے یا مؤنث؟

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

عندلیب ادی کے خیال کے مطابق مٹر مردانہ سبزی ہے۔
جبکہ ہم اسے صنف نازک میں شمار کرتے آئے ہیں :)

آپ محفلین اس بارے میں یعنی مٹر کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟؟؟
 
عینی شاہ

محفلین
اتنی نازک اور پیاری سی سبزی کے ساتھ زیادہ ہے
کہ آپ کے گھر میں وہ پکتی نہیں پکتا ہے:rolleyes:

پھر تو شاید بھنڈی بھی پکتا ہوگا وہاں:ROFLMAO:
نہی بھنڈی بھی پکتی ہے یا پکائی جاتی ہے ۔ بٹ یہاں بات مٹر کی ہو رہی اور سبزی نہ لائیں نا درمیان میں :atwitsend:بھنڈی کو اسی لیئے تو لیڈی فنگر کہتے ہیں کہ یہ بھی پکتی ہے :mrgreen:
 
فہیم

لائبریرین
نہی بھنڈی بھی پکتی ہے یا پکائی جاتی ہے ۔ بٹ یہاں بات مٹر کی ہو رہی اور سبزی نہ لائیں نا درمیان میں :atwitsend:بھنڈی کو اسی لیئے تو لیڈی فنگر کہتے ہیں کہ یہ بھی پکتی ہے :mrgreen:
مٹر کے درمیان تو کچھ آ بھی نہیں سکتا۔
لیکن آپ کوئی لوہے کی طرح ٹھوس دلائل دے کر ثابت کریں کہ مٹر پکتی نہیں پکتا ہے:p
 
Top