آوازِ دوست
محفلین
میری زندگی کی فیملی ممبرزکے علاوہ پہلی محبت ایک لیلی( بکری کی بیٹی) ہے جو میری نانی نے مجھے دی تھی۔ یہ تب کی بات ہے جب خلیل میاں فاختہ اُڑایا کرتے تھے اور میں اپنی لیلی سے کھیلا کرتا تھا۔ہمارے پاس بچپن میں بکریاں ہوا کرتی تھیں۔![]()

میں سمجھا نہیں آپ کس جانور کی بات کر رہے ہیں؟ارے نہیں صاحب یاک تو شریف جانور ہے یہ تو اُس کے بارے میں ہے جسے آپ مویشی سمجھ رہے تھے