موڈ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اچھی بات ہے۔ اور ہاں مجھے یاد آیا آپ نے وعدہ کیا تھا اردو محفل کو عطیہ دینے کا، اس کا کیا ہوا؟
 
شمشاد

لائبریرین
مرک میں اردو محفل کو عطیہ دینے کی بات خوشی سے کر رہا تھا۔

ویسے تم بھی دے سکتی ہو، بلکہ اردو محفل کے ہر رکن کو چاہیے کہ اس عطیے میں اپنا حصہ ڈالے۔
 
مرک

محفلین
مرک میں اردو محفل کو عطیہ دینے کی بات خوشی سے کر رہا تھا۔

ویسے تم بھی دے سکتی ہو، بلکہ اردو محفل کے ہر رکن کو چاہیے کہ اس عطیے میں اپنا حصہ ڈالے۔

انکل اماں ابا اتنا جبر کرتے ہیں کھانے پینے کے پیسے مشکل سے دیتے ہیں میں کیا عطیہ کہاں سے دوں:rollingonthefloor:

دو تین سال رک جائیں کریڈٹ کارڈ لے لون پھر دوں گی:)
 
شمشاد

لائبریرین
انکل اماں ابا اتنا جبر کرتے ہیں کھانے پینے کے پیسے مشکل سے دیتے ہیں میں کیا عطیہ کہاں سے دوں:rollingonthefloor:
دو تین سال رک جائیں کریڈٹ کارڈ لے لون پھر دوں گی:)

پھر ایسا کرتے ہیں کہ محفل میں تمہارے لیے چندہ اکٹھا کرتے ہیں۔

اتنی کنجوسی بھی اچھی نہیں ہوتی۔ ایک دو سوٹ نہیں بنواؤ گی تو کچھ نہیں ہو گا۔
 
مرک

محفلین
پھر ایسا کرتے ہیں کہ محفل میں تمہارے لیے چندہ اکٹھا کرتے ہیں۔

اتنی کنجوسی بھی اچھی نہیں ہوتی۔ ایک دو سوٹ نہیں بنواؤ گی تو کچھ نہیں ہو گا۔

سوٹ تو بنوا لئے اب کوئی نہیں بنوانا عید تک:battingeyelashes:

کنجوس نہیں ہون پیسے نہیں ہوتے:tongue:
 
شمشاد

لائبریرین
پھر آپ مجھے آسان طریقہ بتا دیں اب ،

اس میں کیا مشکل ہے۔

یہاں کلک کریں۔ پھر نیچے جو Make a donation now کے نیچے جو ڈبہ بنا ہوا ہے، اس میں 20 پاؤنڈ کے مساوی ڈالر لکھیں اور اس کے آگے جو Donate لکھا ہوا ہے۔ اس پر کلک کریں۔ اب آگے جو صفحہ آئے گا، اس میں اپنے کریڈٹ کارڈ کی تفصیل لکھ دیں۔ اور بس۔ اتنا سا تو کام ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top