موٹوکراس: موٹر سائیکل کا مقابلہ

شمشاد

لائبریرین
بہت خوبصورت، بہت مزہ آیا دیکھ کر۔ بعض بعض جگہوں پر تو ایسا لگتا ہے کہ ہرنوں کی ڈار ہے جو چوکڑیاں بھرتی ہوئی آ رہی ہے۔

بہت شکریہ شریک محفل کرنے کا۔
 

میم نون

محفلین
اور آپ اندازہ لگائیں ان کے درمیان کھڑے ہو کر دیکھنا کیسا ہو گا :grin:
وہ تو شور بڑا ہوتا ہے اور اگر کوئی گر جائے تو پھر سب بھول کر ادھر متوجہ ہونا پڑتا ہے، وگرنہ مقابلے تو بہت اچھے تھے ;)
 
Top