تعارف مون لائیٹ آفریدی کی طرف سے آپ سب کو سلام

الف عین

لائبریرین
محفل میں تو آپ پرانے ہو چکے۔ اور لائبریری کے رکن تو نہیں۔۔۔۔ جو لائبریری کے استقبالیہ میں یہ پوسٹ کر رہے ہیں۔
سلام کا جواب بہر حال واجب ہے:
وعلیکم السلام
 

بلال

محفلین
وعلیکم السلام۔۔۔ میرے خیال میں مون لائیٹ آفریدی کا یہ سلام اور تعارف ہے۔۔۔ منتظمین سے گزارش ہے کہ اسے تعارف والے زمرے میں منتقل کر دیں۔۔۔
ویسے آفریدی صاحب محفل میں دوبارہ آنے پر خوش آمدید۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید آفریدی صاحب

پہلے تو میں مُون لائیٹ سے کسی کپڑے کا نام سمجھا تھا۔
 
Top