موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

شمشاد

لائبریرین
مثال مشہور ہے لوہا لوہے کو کاٹتا ہے اس لیے گرمیوں میں گرم چائے اور سردیوں میں سرد لسی۔ ہاہاہاہا
 

شمشاد

لائبریرین
قفل لگاتا ہوں اس دھاگے کو کہ اپنی طبعی عمر سے بھی آگے بڑھ گیا ہے۔

شاہ جی نیا دھاگہ کھول لیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top