موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

جیہ

لائبریرین
اللہ اللہ! نصف سنچری مکمل ہو گئی۔ اس پر تو اس دھاگے کو ایوارڈ دیا جاناچاہئے
 

شمشاد

لائبریرین
رہنے ہی دیں، ہونے کو تو گوشت مرغا بھی ہے لیکن دال چاول ہی مل جائے تو غنیمت ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top