موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

وجی

لائبریرین
ظاہر ہے حج قریب قریب ہے تو سعودی عرب میں تمام محکمے ایمرجنسی کی حالت میں رہتے ہیں
 

وجی

لائبریرین
گاڑھی پشتو تو کیااردو بھی نہیں آتی
بس "سنگا حال دے" سے کام چلا لیں آپ
 

وجی

لائبریرین
یہاں بھی کچھ کم گرمی نہیں جناب ویسے اے سی میں بیٹھ کر گرمی کی باتیں کرنا کوئی اچھی بات نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
جناب خاتونِ اول پاکستان میں ہے۔ اس کی غیر موجودگی مں خود ہی سارے کام کرنے ہیں۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top