موصل میں معمول کی زندگی بحال۔۔۔ ہیلی کاپٹر کی اُڑان اور ٹینکوں کی نمائش

آصف اثر

معطل
news-11.gif

http://edition.cnn.com/2014/06/11/world/meast/iraq-mosul-explainer/

اگرچہ یہ سانسیں الیٰ حین تک ہیں مگر پھر بھی یہاں کے عوام، مخالف قوتوں کے فرار پر خوش ہیں۔
 
آخری تدوین:

دانش حسین

محفلین
محض عسکریت پسند سمجھے جانے والے افراد اگر ہیلی کاپٹر کی فضا میں اڑان بھر سکتے ہیں اور پورے کے پورے صوبہ فتح کرسکتے ہیں،عوام کے دل جیت سکتے ہیں۔
تو کمال ہے یہ کمال:daydreaming:
شاید امت اخبار نے جانب داری کا مظاہرہ کیا ہوگا !کیونکہ ہیلی کاپٹر کی اڑان کے بارے میں خبر کسی بھی خبر رساں ادارے میں پڑھی اور نہ دیکھی ہے۔​
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
اس موقع پر ہیلی کاپٹروں کی اڑان اور ٹینکوں کو چلانے کا مظاہرہ بھی کیا گیا
امت جیسے ’’جہادی‘‘ اخبار کی خبریں ایسی ہی مضحکہ خیز ہوتی ہیں۔ یہ واحد اخبار ہے جس کو پڑھتے ہوئے آپ کھل کر ہنس سکتے ہیں۔ اگر یقین نہ آئے تو جس دن آپ کا موڈ افسردہ یا اداس ہو فوراً ’’امت‘‘ اخبار پڑھیے۔ افسردگی ہیلی کاپٹروں کی اڑان کی طرح اڑ جائے گی۔ :)
 
کسی کے لیے امت اخبار کی جگہ آپ کا یہ پیرا ہی ہنسی کا باعث ہوسکتا ہے۔۔۔:)
 
Top