موسم کا حال-(2)!!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اللہ کا بہت بہت شکر ہے کہ یہاں موسم کچھ بدلا ہے، گرمی ہے لیکن لُو چلنا بند ہو گئی ہے۔ رات کو بھی اب اتنی گرمی نہیں ہوتی۔
 

شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ اس وقت موسم اچھا ہے، لیکن اتنا بھی نہیں کہ اے سی کے بغیر گزارہ ہو جائے۔
 

ایم اے راجا

محفلین
عمرکوٹ سندھ کا موسم کچھ دنوں سے کافی خوش گوار ہو گیا ہے، کچھ کچھ دن پہلے کی زور دار بارش کے بعد رات کو موسم نہایت خوشگوار اور سحری کے وقت خنک ہو جاتا ہے، بادلوں کے چند ٹکڑے آوارہ گردی میں مصروف ہیں، درجہ حرارت 30 رہا ہے دن کو رات کا پتہ نہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top