موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یعنی کہ دونوں طرف سے میرا ہی خرچہ کروانے کے چکر میں ہو۔

یہاں موسم بہت اچھا ہے۔ اندر کا بھی اور باہر کا بھی۔
 

حسن علوی

محفلین
خرچہ تو پھر ہوتا ہی ھے شمشاد بھائی اب میری مٹھائی کھانا ہر کسی کے بس کی بات تو ھے نہیں:blush:

یہاں اس وقت منفی ایک ھے مطلع بالکل صاف ھے آج کافی دنوں بعد آسمان پر تارے دکھائی دے رھے ہیں
 

حسن علوی

محفلین
لو جی ایک تو دعوت دے رہا ہوں اوپر سے کنجوسی کا طعنہ مل رہا ھے:rolleyes:
65؟ یہ کچھ زیادہ ہی نہیں؟ فارن ہائٹس میں تو نہیں بتا رھے کہیں آپ؟
 

شمشاد

لائبریرین
تو کیا خیال ہے 65 سنٹی گریڈ بھی ہو سکتا ہے کیا؟ ہمارے تکے کباب لگانے کا ارادہ ہے کیا؟
 

نایاب

لائبریرین
منفی 40 تک بھی جاتا ہے جناب ۔ زین جی آپکو فرصت مل ہی گی مجھے فلو ہے
السلام علیکم
محترم عزیز امین جی
اللہ آپ کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا کرے آمین
یہ فلو سے کیسے دوستی کر لی آپ نے ۔۔۔
گرم کپڑے پہنا کریں ۔۔ کافی پیا کریں ۔۔
کبھی کبھار اک لیمن بھی گرم پانی میں نچوڑ کر پی لیا کریں ۔
(ویسے یہ کہیں موڈ بدلنے کا بہانہ تو نہیں ،، مغموم سے بیمار)
اللہ آپ کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین
نایاب
 

شمشاد

لائبریرین
اوہو غلط لکھ گیا، نئے سال کا نہیں محرم کا لکھنا تھا۔

ارے بھائی یہ ہنسی مذاق ہے، اس کو دل پر مت لو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top