مور تھور ٹلے (سندھی گانا)

نبیل

تکنیکی معاون
مجھے اس گانے کے بولوں کا مطلب تو سمجھ نہیں آتا لیکن اس کی موسیقی مجھے ہمیشہ مسحور کن لگتی ہے۔

[ame]http://youtube.com/watch?v=27hpkhf-Fwk[/ame]
 

امید

محفلین
ویڈیو تو نہیں چل رہی ۔ لگتا ہے آپ کے پوسٹ کرتے ساتھ ہی یو ٹیوب سے ختم ہو گئی۔ اس کے اصل معنی تو مجھے بھی نہیں پتا ۔ مگر اسی دھن پہ ایک اور گانا بھی تھا۔
جھوم جھوم گائے یہ دل ، جھوم جھوم گائے
تیرے آنے کا سندیسہ موسم جب بھی لے کر لائے
:rolleyes:
 

خاور بلال

محفلین
بچپن میں پی ٹی وی پر سنا کرتے تھے۔ اس کی دُھن ذہن کے کسی گوشے میں محفوظ تھی۔ آج دوبارہ سن کر یاد تازہ ہوگئی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top