موت کا کوئی وقت مقرر نہیں!

arifkarim

معطل
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=UKekpxFrfWg"]YouTube - Soccer Player Dies During Game[/ame]
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=0mKtwLhjqTU"]YouTube - Sheikh Dies While Giving Lecture[/ame]
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی موت کا ہی تو وقت مقرر ہے۔ اس نے ٹھیک وقت پر آ جانا ہے، نہ ایک سیکنڈ پہلے نہ ایک سیکنڈ بعد، یہ الگ بات ہے کہ آنے کا وقت معلوم نہیں۔
 

arifkarim

معطل
بھائی جی موت کا ہی تو وقت مقرر ہے۔ اس نے ٹھیک وقت پر آ جانا ہے، نہ ایک سیکنڈ پہلے نہ ایک سیکنڈ بعد، یہ الگ بات ہے کہ آنے کا وقت معلوم نہیں۔

جی بالکل موت کا ایک وقت مقرر ہے لیکن وہ وقت ہمیں معلوم نہیں۔۔۔۔ اسلئے ٹائیٹل کا مطلب ہے کہ "ہمارے لیے" موت کا کوئی وقت مقرر نہیں ہے!
 
Top