موت کا کنواں:grin:

فہیم

لائبریرین
یہ تو تسی نو بنا ٹکٹ کے ہی مزے کرادیے:party:
ویسے یہ دو دو کاریں بمعہ دو عدد موٹرسائیکلوں کے
پہلی بار ہی دوڑتی دیکھی ہیں موت کے کنویں میں:applause:
 

فرخ منظور

لائبریرین
واہ جناب! لکی ایرانی سرکس کی یاد تازہ کردی جو کسی زمانے میں داتا گنج بخش کے عرس کے موقع پر اپنے کمالات دیکھایا کرتی تھی۔
 
Top