:grin: چلو بھءی ٹکٹاں لئی جاؤ:laughing:
ف فہیم لائبریرین ستمبر 1، 2009 #2 یہ تو تسی نو بنا ٹکٹ کے ہی مزے کرادیے ویسے یہ دو دو کاریں بمعہ دو عدد موٹرسائیکلوں کے پہلی بار ہی دوڑتی دیکھی ہیں موت کے کنویں میں
یہ تو تسی نو بنا ٹکٹ کے ہی مزے کرادیے ویسے یہ دو دو کاریں بمعہ دو عدد موٹرسائیکلوں کے پہلی بار ہی دوڑتی دیکھی ہیں موت کے کنویں میں
فرخ منظور لائبریرین ستمبر 1، 2009 #3 واہ جناب! لکی ایرانی سرکس کی یاد تازہ کردی جو کسی زمانے میں داتا گنج بخش کے عرس کے موقع پر اپنے کمالات دیکھایا کرتی تھی۔
واہ جناب! لکی ایرانی سرکس کی یاد تازہ کردی جو کسی زمانے میں داتا گنج بخش کے عرس کے موقع پر اپنے کمالات دیکھایا کرتی تھی۔