"موت" تحریر میری

جناب
میری ایک تحریر "موت"
اپکی تحریر سے منتقل کرکے "اسلام و عصر حاضر" میں منتقل کردی گئی ہے
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=7436
یہ میری ذاتی تحریر ہے جو میں قسط وار لکھ رہا ہوں۔ کچھ دوستون نے کچھ کمنٹز کیے ہوئے ہیں جھنیں‌اپ حذف کرسکتے ہیں۔ یہ تحریر کچھ لمبی ہے جسے وقتا فوقتا لکھ رہا ہے
برائے مہربانی اسے "اپکی تحریر" کے زمرے میں منتقل کردیں ۔
 
Top