موبائل فون کی آنکھ سے

قیصرانی

لائبریرین
واقعی یہ بھی ٹھیک رہتا۔۔۔۔ پر اگر میچ کر جاتی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:p
مجھے اس ساری سٹوری میں اس بات پر حیرت ہوئی ہے کہ کسی نے آپ کی جیب میں کاغذ ڈالا اور آپ کو خبر تک نہ ہوئی۔ چونکہ آپ یکسوئی کی مشقیں کر رہے ہیں تو اس پر بھی توجہ دیجئے :)
 

ساقی۔

محفلین
مجھے اس ساری سٹوری میں اس بات پر حیرت ہوئی ہے کہ کسی نے آپ کی جیب میں کاغذ ڈالا اور آپ کو خبر تک نہ ہوئی۔ چونکہ آپ یکسوئی کی مشقیں کر رہے ہیں تو اس پر بھی توجہ دیجئے :)
ایک تو گرمی نے مت مار دی تھی ، دوسرا آپ کمرہ امتحان میں پڑی کرسیوں سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ہم تقریباََ ایک دوسرے سے جڑے بیٹھے تھے اور کچھ بٹوے کی وجہ سے جیب پھولی ہوئی تھی ۔ انہی اسباب کی وجہ سے مجھے اُس کی اِس حرکت کا بروقت پتا نہ چل سکا ۔​
 
Top