مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

بریکنگ نیوز!!!

کچھ با وثوق خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ اس گلدستے کے دستے میں ایک عدد خط بھی تھا جو فہیم بھائی کی لاعلمی کے باعث اچانک ان کے قدموں میں گر پڑا (ویسے بھی فہیم بھائی ان پھولوں میں تصویر یار ڈھونڈھنے میں کھوئے ہوئے تھے کہ انھیں دنیا و ما فیہا کا ہوش نہیں تھا) اور یوں ہمارے خفیہ ذرائع کے ہاتھ لگ گیا۔ :) :) :)

اگر احباب دلچسپی کا اظہار کریں گے تو اس خط کی ایک نقل فراہم کی جا سکے گی۔ :) :) :)
 
عندلیب

محفلین

جی بھیا ۔:)
 
پیش خدمت ہے اس خط کی نقل! واضح رہے کہ اس خط میں چالاکی یہ کی گئی ہے کہ کرداروں کے نام بدل کر لکھے گئے ہیں تاکہ خط کسی کے ہاتھ لگ جائے تو راز فاش نہ ہو۔ لیکن برا ہو اس کا کہ یہ خط برامد ہی ایسی جگہ سے ہوا کہ کسی شک کی گنجائش ہی باقی نہ رہی! :) :) :)
 
فہیم

لائبریرین

یہ تو ہمارے یہاں آنے تک تمام راز فاش ہوچلے ہیں:eek:
 
بادام اور اخروٹ کا بھی ذکر ہے ۔:rollingonthefloor:
اور اس راز کا پردہ بھی فاش ہوا کہ فہیم بھائی ایس ایم ایس کیوں نہیں کر پا رہے تھے۔۔۔ در اصل ابھی موبائل ہی نہیں ہے، ورنہ فہیم بھائی نے تو ان کے لیے ایک علیحدہ گلک میں ایزی ریچارج کا فنڈ بھی جمع کرنا شروع کر دیا تھا۔ :) :) :)
 
یہ راز تو رہنے دینا تھا:noxxx:
 
خیر یہ سب تو مذاق کی ذیل میں تھا فہیم بھائی، کل کا کوئی یاد گار (خوشگوار) سانحہ جو آپ شریک محفل کرنا چاہیں؟ (یقیناً کئی ہوں گے، لیکن ان میں سے چند ایک!) :) :) :)
 
جب ہمارے کزن نے اپنی گاڑی کی ڈگی کھول کر فل آواز میں برو برو شدی جامبو سونگ چلایا اور ہمارے بڑے بھیا نے ڈانس کرتے ہوئے ہمیں بھی ساتھ کھینچ لیا اور دولھا کو بھی نچوا ڈالا :)
 
Top