مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

زین

لائبریرین
جیہ بہنا۔۔۔
فہیم بھائی کی بڑی کوشش ہے کہ شادی جلد سے جلد ہو۔۔۔۔بلکہ جناب نے تو اپنی طرف سے ساری تیاریاں بھی مکمل کررکھی ہیں :)
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
:eek::confused:
پہلے زمانے میں جھوٹ بولنے پر لڑکیوں کا رنگ سیاہ ہوجاتا تھا
اب تو ایک تل بھی نہیں نکل کر آتا:confused3:
ہوسکتا ہے گومڑ بھی بھی نکل آتا ہو آج کل... لیکن یہ دیکھنے کے لیے انٹرنیٹ کے ساتھ ساتھ ویب کیم کی بھی ضرورت ہے...
 
Top